Introducción a منکرات اعمال
برے اعمال انسان کے نفس پر اتنا اثر کرتے ہیں کہ ان اعمال کی وجہ سے اس کا دل اپنی اصلی حالت سے نکل جاتا ہے اور حقائق کو سمجھنے سےمحروم ہوجاتا ہے اور اس کے بعد وہ اچھائی اور برائی کی تمیز کرنے کے لائق نہیں رہتا۔اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ارشاد باری تعالیٰ ہے مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (سورة لاسراء:15) ''جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے'' زیر نظر کتاب''منکرات الاعمال '' مکda adietern الجالیablemente ، سعودی عرب کی مرتب کردہ کا اردو ance adie ج ہے۔یہ کتا sil 374 احادیث نبویہ کا بہdaین مج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احادیث نبویہ کا «=ین مج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ا .ا. اس کتاب میں مسلم معاشرے میں بکثرت رائج ان مختلف قسم کی منکرات وسیئات، منہیات وممنوعات کا قرآن وسنت کی روشنی میں جائزہ لیاگیا ہے ۔اور ان کے مہلک نتائج سے عوام کو آگاہ کر کے اس سے بچنے کی دعوت دی گئی ہے۔قارئین اس کتاب سے استفادہ کر کےاس کی روشنی میں معاشرہ میں پھیلی ہوئی منکرات وسئیات ، محرماda ومنadie چ ک ک ق ح ح ک ک ک ک ک ک ک ک. ک ک ک ک ک. اللہ تعالیٰ مترتبین ومترجم اس کاو ش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین (م۔ا).
Más detalles